Meezan Bank Moter Bike Loan 2025

Join WhatsApp Channel

Meezan Bank Moter Bike Loan 2025

بنک لون سے آپ موٹر سائیکل ارام سے لے سکتے ہیں وہ بھی اسان آقساط کے پر اور جو اس میں سب سے زبردست قسم کا فیچر ہے وہ یہ ہے کہ اس میں کسی بھی قسم کے کوئی اضافی چارجز نہیں ہیں اور اس میں آپ کو کسی بھی قسم کا بینک کو سود نہیں دینا پڑے گا جتنی قیمت کی بائک ہوگی اتنے ہی ریٹ کے اوپر بائک دے گا اور اپ کو انسٹالمنٹ بنا کے دے گا وہ

انسٹالمنٹ کی صورت میں اپ نے بینک کو واپس کرنے ہوں گے اور کسی بھی قسم کا کوئی سود یا انٹرسٹ بینک اپ سے چارج نہیں کرے گا یہ لون سیلری انڈیویجولز بھی لے سکتے ہیں اور جو کنٹریکٹ پہ ہیں وہ بھی لے سکتے ہیں بزنس مین بھی لے سکتے ہیں اور اس میں کتنی اپ کو ماہانہ قسط دینی ہوگی ایڈوانس اپ کو کتنا دینا ہوگا اور لون کا عرصہ کتنا ہوگا کسی قسم کے کوئی اضافی چارجز نہیں ہیں ہونڈا میزان بینک

سے لینے کے لیے اپ کو جو ڈاکومنٹ دینے پڑیں گے وہ یہ دینے پڑیں گے اگر اپ تنخواہ دار ہیں تو اپ کو آخری چھ مہینے کی بینک سٹیٹمنٹ دینی پڑے گی اس کے ساتھ آپ کو پے سلپ دینی پڑے گی اور اپنے ایمپلائمنٹ کا جو سرٹیفیکیٹ دینا پڑے گا جس میں آپ کا ڈیزگنیشن سیلری اور کب سے آپ نوکری کر رہے ہیں یہ اس کے اندر مینشن ہونا چاہیے دو آپ کو

تصویریں دینی پڑیں گی اور اس کے ساتھ دو آپ کو گواہ کی ائی ڈی کار کی کاپیز بھی آپ کو دینی پڑیں گی اسی اسی طرح اگر آپ بزنس مین ہیں تو آپ کو اخری چھ مہینے کی بینک سٹیٹمنٹ دینی پڑے گی اور بزنس کا پروف دینا پڑے گا اگر این ٹی این ہوگا تو این ٹی این آپ کو دینا پڑے گا نہیں تو آپ کو انجمن تاجران سے لکھوا کے دینا پڑے گا اس کے ساتھ بھی اپ کو دو پاسپورٹ تصویریں چاہیے ہوں گی اور دو

گواہوں کی کاپیاں چائی ہوں گی تو یہ لون آپ کا اپلائی ہو جائے گا ان ڈاکومنٹس کے اوپر اور اس کے بعد اس کی جو ضروری چیز ہے وہ یہ ہے کہ پاکستانی نیشنل ہونا چاہیے ایج اسے سیلف ایمپلائڈ بزنس مین ہے تو 20 سال سے 65 سال کے درمیان ہونی چاہیے اگر تنخواہ دار ہے تو 21 سال سے 60 سال کے درمیان ہونی چاہیے جو کم سے کم انکم تنخواہ دار کی ہے وہ 40 ہزار گراس سیلری ہونا ضروری ہے اگر وہ بزنس مین ہے

تو اس کی کم سے کم 50 ہزار سے 75 ہزار کے درمیان انکم ہونی چاہیے جو بینک اسیس کرے گا آپ کی انکم جو ہے سٹیٹمنٹ کے اوپر اس کے بعد جو ٹاؤن پیمنٹ اس لون کے لیے چاہیے ہوگی وہ 20 پرسنٹ ڈاؤن پیمنٹ آپ کو دینی پڑے گی باقائے رقم بینک دے گا جو عرصہ ہوگا یہ ایک سال کے لیے فائنینس آپ کو ملے گا ایک سال میں آپ کو قسطوں کے

حساب سے بینک کو واپس کرنا پڑے گا اس کے بعد آپ موٹر سائیکل کے مالک بن جائیں گے۔

Leave a Comment

Apply Online